آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیدر لینڈ کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 12:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے یہ بات نیدرلینڈ کے سفیر سے ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ دونوں ممالک کےدرمیان کثیر النوعیت تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے باہمی تعلقات کے فروغ کےلیے نیدرلینڈ کے سفیر کے تعلقات کو سراہا۔
دوسری جانب نیدرلینڈ کے سفیر نے علاقائی استحکام کےلیے پاکستان کے کردارکی تعریف کی اور ہرسطح پر سفارتی تعاون کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 26 منٹ قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



