Advertisement
پاکستان

لاہور: ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 167 کے ٹکٹ ہولڈر نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 5:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 167 کے ٹکٹ ہولڈر نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

لاہور پولیس کے مطابق نذیر چوہان کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج تھا، ان پر ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی دفتر پر حملے کا الزام تھا۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے کا بھی الزام تھا، نذیر چوہان کو سی آئی اے پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 5 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ