Advertisement
پاکستان

استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

وکیل فیصل چودھری نے عدالت سے استدعا کی کہ تمام 123 مستعفی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرکے نشستوں کو خالی قرار دینے کے احکامات جاری کیے جائیں۔ہم 123 حلقوں پر الیکشن چاہتے ہیں گیارہ پر نہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 4:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے پی ٹی آئی  ایم این ایز کے استعفوں سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی  ایم این ایز کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر  کے وکیل نے رجسٹرار آفس کے اعتراض پر دلائل دیتے ہوئے کہا  کہ درخواست دائر کرنے کیلئے اتھارٹی لیٹر کی ضرورت نہیں۔رجسٹرار آفس کا اعتراض ہےکہ اتھارٹی لیٹر نہیں لگایا گیا۔

قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ اگر ایسا ہوتا تو درخواست گزار اسد عمر ہوتا پی ٹی آئی نہیں۔ آپ کو ایک اتھارٹی لیٹر لینا  ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں۔درخواست منظور ہو جاتی ہے تو کوئی یہ نہ کہے کہ ہم درخواست گزار ہی نہیں تھے۔ رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کیا جائے۔

وکیل فیصل چودھری نے عدالت سے استدعا کی کہ تمام 123 مستعفی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرکے نشستوں کو خالی قرار دینے کے احکامات جاری کیے جائیں۔ہم 123 حلقوں پر الیکشن چاہتے ہیں گیارہ پر نہیں۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 9 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 9 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا