فضل الرحمان کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ ہوتی کیا ہے، فواد چودھری
رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کو پبلک فنڈنگ کرتی ہے، سمجھ نہیں آتی کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اوورسیز کودشمن کیوں سمجھ لیا ۔


میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ کیا یہ کیس فارن فنڈنگ کا تھا؟ یہ بھی اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ فارن فنڈنگ نہیں تھی، اب اگلا مرحلہ شروع ہوگا،
ہم بتائیں گے کہ یہ16 اکاؤنٹس بھی قانونی ہیں، پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کو حق نہیں کہ وہ اپنی فنڈنگ عوام سے چھپائیں، عمران خان کو آڈٹڈ اکاؤنس ملے، میرا آڈیٹر کہہ رہا ہے کہ سارے اکاؤنٹس لیگل ہیں، مس ڈکلیئریشن کے معاملے کو ہم دیکھ رہے اس کا جواب ہم دیں گے۔
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کریں گے، خطرہ جماعتوں کو یہ ہوتا ہے کہ عوام میں مقبولیت نہ کھو دیں،
عوام میں مقبولیت کھونے کا یہ خطرہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ہے، فضل الرحمان کی فنڈنگ نکالیں گے تو پتہ چلے گا کہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 8 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 hours ago





