Advertisement
پاکستان

جانور اور بچے کورونا وائرس کا کیریئر ہیں : ڈاکٹر شاہد مسعود

لاہور : سنیئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بچے اور جانور کورونا وائرس کا بہت بڑا کیریئر ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 30th 2021, 12:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار  ڈاکٹر شاہد مسعود  نے کورونا وائرس پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا اس قدر زیادہ اور تیزی سے پھیل رہا ہے جس کا اندازہ ہم یوں لگا سکتے ہیں کہ حال ہی میں ایک شادی ہوئی جس میں تقریبا 200 مہمانوں کو دعوت دی گئی اور 192 لوگ کورونا کا شکار ہو گئے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ بچے اس وائرس کا کیرئیر ہیں جبکہ یورپین اسٹڈیز کے مطابق جانور بھی اس وائرس کے پھیلاؤ کا  باعث بن سکتے ہیں کیونکہ ہمیں یہ معلوم ہے کہ یہ وائرس ہمیں چمکادڑسے منتقل ہوا ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب