اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان ، وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں، وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی پر مشاورت کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں، وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی پر مشاورت کی جارہی ہے۔ وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا امکان ہے، وزیراعظم کو ٹیکنوکریٹ کی بجائے الیکٹڈ لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے دیے جار ہے ہیں ،وزیراعظم کا توانائی، آبی وسائل، اطاعات اور فوڈ سکیورٹی کی وزراتوں پر وزیروں سے مشورے جاری ہیں۔
جی این این کے مطابق شبلی فراز کو توانائی سیکٹر میں شامل کرنے کا عندیہ، فواد چوہدری کو اطلاعات کی اضافی ذمہ داری بھی سونپے جانے کا امکان ہے جبکہ اسدعمر کو بھی اضافی ذمہ داری دی جائے گی۔وزارت ہوا بازی کا قلمندان بھی تبدیل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز نئے چہرے وفاقی کابینہ اجلاس میں بیٹھیں گے۔
اس سے قبل وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔وزیر اعظم نے عبد الحفیظ شیخ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی جبکہ حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 9 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 16 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 14 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 16 hours ago







