اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نااہلی کیس میں لارجر بنچ کی استدعا مسترد کردی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نااہلی کیس کی سماعت سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کی استدعا مسترد کردی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق لارجر بنچ کی استدعا پر چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ لارجر بنچ بنانا اب تاریخ بن گئی ہے۔
وکیل حامد خان نے کہا کہ جسٹس یحیٰ آفریدی مین کیس سننے والے ججز میں شامل تھے، یحیٰ آفریدی کو نظر ثانی بنچ کیس میں شامل نہیں کیا گیا۔
اس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جسٹس یحیٰ آفریدی دستیاب ہیں انہیں بنچ میں شامل کر لیتے ہیں،آپ میرے ساتھ ملاقات کریں لارجر بینچ پر گفتگو کر لیتے ہیں۔
اس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 11 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 9 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



