لاہور:صوبائی عدالت کے 2 رکنی بینچ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کےخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، سیکرٹری اسمبلی اور پریذائیڈنگ افسر کو نوٹسز جاری۔
عدالت کی جانب سے پنجاب حکومت کو سیکرٹری لا اینڈ پارلیمانی افیئرکے ذریعے جاری نوٹس میں 16 اگست تک جواب طلب کیا گیا ہے جبکہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اوراٹارنی جنرل پاکستان کو بھی معاونت کے لیے نوٹسزجاری کیے گئے ہیں۔
فیصلے کے مطابق بیلٹ پیپرز پر ایم پی ایز کے دستخط، سیریل نمبر ثابت ہوئےتوکیایہ آرٹیکل 226 کی خلاف ورزی ہوگی؟ کیا عدالت اس بنیاد پر الیکشن نتائج کو کالعدم قرار دے سکتی ہے؟ فریقین آئندہ سماعت پر پیش ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں۔
وکیل درخواست گزار کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی، جب بھی ووٹ ڈالا جاتا ہے تو سیریل نمبر موجود نہیں ہوتا، اس بار سیریل نمبر کے ساتھ ووٹ کاسٹ کئے گئے
درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی ے کہ عدالت اسپیکرپنجاب اسمبلی کے الیکشن کوکالعدم قراردے۔

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 5 hours ago

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 2 hours ago

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 5 hours ago

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 3 minutes ago

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 6 hours ago

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- an hour ago

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 3 hours ago

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 5 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 3 hours ago

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 5 hours ago

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 2 hours ago
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 8 minutes ago