راولپنڈی:ترجمان پاک فوج نے تصدیق کی ہے کہ لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 2nd 2022, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی ایوی ایشن کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے افسران کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔
ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر فلڈ ریلیف آپریشن پر مامور تھا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا،ملبہ موسیٰ گوٹھ وندر لسبیلہ سے ملا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 11 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 10 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



