سینئر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دُکھی ہے:مریم نواز
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ میںسینئر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دُکھی ہے۔


لیگی رہنما مریم نواز نے ہیلی کاپٹر حادثے حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سینیر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دُکھی ہے۔
اپنے ٹوئیٹر میں پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وطن اور فرائض کی راہ میں جانوں پر کھیل جانے والے قوم کے ہیروز کو ہم سب کا سلام، انہوں نے شہدا کے درجات کی بلندی اور ان کے پیاروں کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔
افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سینیر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دُکھی ہے۔وطن اور فرائض کی راہ میں جانوں پر کھیل جانے والے قوم کے ہیروز کو ہم سب کا سلام! اللّہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور انکے پیاروں کو صبر عطا فرمائے،آمین۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 2, 2022
واضح رہے کہ ترجمان پاک فوج نے ہیلی کاپٹر حادثے میں افسران کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 5 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل



