Advertisement
پاکستان

کراچی : پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم  دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی : کراچی کے پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن کے اسلحہ خانے میں دستی بم  دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اوردو  اہلکار زخمی ہو گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 3rd 2022, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم  دھماکا، 2 اہلکار شہید

پولیس حکام کے مطابق واقعہ میں کانسٹیبل صابر اور شہزاد جاں بحق ہوئے جبکہ اسلحہ خانے کا انچارج سب انسپکٹر سعید اور کانسٹیبل علی گوہرشامل  زخمی ہوئے ہیں ۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا دستی بم پھٹنے سے ہوا ہے۔

حکام نے کہا کہ دھماکے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کا  کہنا ہے کہ زخمی سب انسپکٹر اور سپاہی دستی بم اسلحہ خانے سے باہر لائے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اہلکار دستی بم کا معائنہ  کرنے کے لیے باہر لائے تھے ، اس دوران پن نکالنے سے دستی بم پھٹ گیا۔ 

شہید اور زخمیوں کو سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔

ترجمان کے مطابق اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 19 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 16 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 13 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 18 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
Advertisement