Advertisement
پاکستان

سابق وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2022, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ 

ذرائع کے مطابق  حمزہ شہباز خاندان کے دیگر افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement