کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید سستا ہونے کے بعد21 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 153 روپے 30 پیسے پر آ گیاہے ، ڈالر کمی کے بعد 21 ماہ کی کم ترین سطح 154 روپے سے بھی نیچے آ گیاہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 55 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد ڈالر 154.59 روپے سے کم ہو کر 154.04 روپے پر آ گیا تھا ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، آج صبح مارکیٹ کھلی تو 100 انڈیکس 44 ہزار 431 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں کمی ہوئی اور انڈیکس 44 ہزار 262 پر پہنچ گیا لیکن یہ تنزلی مسلسل نہ رہی اور اضافہ ہونا شروع ہو گیا ، اس وقت 100 انڈیکس میں 178 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے جس کے بعد انڈیکس 44 ہزار 610 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago






