لاہور : پنجاب کابینہ کے 21 ارکان نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزراء سے حلف لیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 6th 2022, 6:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے میاں اسلم اقبال ، علی عباس شاہ ، محسن لغاری ، تیمور ملک ، بشارت راجہ ، عنصر مجید نیازی اور راجہ یاسر ہمایوں سے حلف لیا ۔
منیب سلطان چیمہ، شہاب الدین، مراد راس، ڈاکٹر یاسمین راشد، خرم شہزاد ورک، محمد ہاشم اور علی افضل ساہی نے بھی حلف اٹھایا۔

نوابزادہ منصور علی خان، حسین جہانیاں گردیزی، غضنفر عباس چھینہ، لطیف نذر، حسنین بہادر دریشک اور میاں محمود الرشید بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گورنر ہاؤس میں صوبائی وزراء کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی اور حلف اٹھانے والے صوبائی وزراء کو مبارکباد دی۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





