میڈرڈ: اسپین میں فیسٹیول کے دوران اسٹیج جزوی طور پرگر گیا جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 17زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 13th 2022, 6:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خبرایجنسی کے مطابق اسپین کے شہر ویلینشیا میں ہونیوالے ڈانس میوزک فیسٹیول کے دوران ا سٹیج تیز ہواؤں کے باعث گر گیا ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ 17 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

واقعے کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں ، لاشوں کو طبی امداد کیلئے یسپتال منتقل کیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پیرامیڈیکس ایک بڑے سٹیج کے قریب زمین پر کسی کی مدد کر رہے ہیں۔


ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 6 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 5 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 6 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




