لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعودنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اس وقت شدید غصے میں ہیں اور کابینہ کے اجلاس سے پہلے کچھ لوگوں کو "فائر" کردیں گے۔

جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے سیاسی ماحول پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور بہت سے وزراء کو فائر کرنے والے ہیں، جس کے بعد وزیر اعظم جمعرات کے دن چند وزرائ کے ساتھ اجلاس میں بیٹھیں گے ۔
وزیراعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس سے پہلے کچھ لوگوں کو "فائر" کردیں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود@Shahidmasooddr @ImranKhanPTI #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/WLiBVYfZ4G
— GNN (@gnnhdofficial) March 30, 2021
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے قریبی وزراء نے بتایا ہے کہ عمران خان شدید غصے میں ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم ہمیں ویڈیو لنک میں پر ہی مل لیں ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 44 منٹ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 گھنٹے قبل



