اسپیس ایکس کی ایک اور اسٹار شپ تباہ ہوگئی ، تباہ ہونیوالی اسٹارشپ دس کلومیٹر تک ہی اڑان بھرسکی تھی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپیس ایکس کی ایک اور اسٹار شپ تباہ ہوگئی ، ایس نائن 11 کے اڑان بھرنے کے چھ منٹ بعد ہی اس کے کیمرہ کام کرنا بند کرگئے، اسٹارشپ لینڈنگ بھی نہ کرسکی،دورانِ پرواز تباہ ہوگئی۔تباہ ہونیوالی اسٹارشپ دس کلومیٹر تک ہی اڑان بھرسکی تھی۔
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس انسانوں کو چاند اور مریخ تک لےجانے کیلئے اسٹارشپ تیار کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
رواں ماہ اسپیس ایکس کا اسٹار شپ ایس این 10 پروٹوٹائپ اسپیس کرافٹ نے پرواز کے بعد کامیاب لینڈنگ کی تھی تاہم لینڈ کرتے ہی تباہ ہوگیا تھا۔
کمپنی کے مالک ایلون مسک نے کہا تھا کہ یہ مکمل ناکامی نہیں ہے، ٹیم نے زبردست کام کیا اور ایک دن اسٹار شپ کی پروازیں انسانوں اور سو ٹن سامان کو چاند اور مریخ پر پہنچانے میں ضرور کامیاب ہوں گے۔
خیال رہے کہ اسٹار شپ ایس این 10 نےکافی حد تک کامیابی حاصل کرلی تھی، اسکے مقابلے میں فروری میں ایس این 9 کو ناکامی کا سامنا ہوا جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں بھی ایس این 8 لینڈنگ کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا تھا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک گھنٹہ قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 گھنٹے قبل








