وزیراعظم شہبازشریف اگلے ہفتے قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 17th 2022, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سرکاری ذرائع کے مطابق سینیئر وزرا، سول اور فوجی افسران بھی دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورے میں ایل این جی سپلائز اورمؤخر ادائیگیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا جبکہ دورے میں قطرکی پاکستان کے ملکیتی اداروں میں سرمایہ کاری کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر میں پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا جبکہ وزیراعظم قطر کے دورے سے واپسی پر متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




