Advertisement
تجارت

حکومت کی بھارت سے چینی ، کپاس اور دھاگہ درآمد کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد : پاک بھارت تجارتی تعلقات کی بحالی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، حکومت کی جانب سے بھارت سے چینی ، کپاس اور دھاگہ درآمد کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 1st 2021, 2:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت سمریاں منظوری کیلئے کل اقتصادی رابطہ کونسل میں پیش کرے گی۔ وزارت تجارت نے وزیراعظم کی اجازت کے بعد سمریاں ای سی سی کو بھجوائی ہیں۔ بھارت سے چینی ٹی سی پی اور کمرشل درآمد کنندگان کے ذریعے درآمد کرنے کی تجویز ہے ۔ بھارت 30جون 2021ء تک کپاس اور یارن(دھاگہ)  واہگہ کے راستے یہ اشیاء درآمد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

وزارت تجارت حکام کے مطابق پاکستان کو کمی پورا کرنےکے لیےکپاس درآمد کرنا پڑتی ہے،بھارت سے کپاس اور یارن کی درآمد سستی پڑے گی، کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی کے باعث یارن پر بھی دباؤ پڑا ہے۔

اس حوالے سے وزیر خزانہ حماد اظہر نے ای سی سی کا اجلاس آج (بدھ کو) طلب کر لیا۔  ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ اجلاس میں بھارت سے کپاس، دھاگہ اور چینی کی درآمد کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کی اگست 2019 میں بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت  معطل ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 17 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 20 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement