Advertisement
پاکستان

شہباز گِل اڈیالہ سے پمز منتقل، معائنے کیلئے 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

شہباز گِل کو اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کیلئے پمز  اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 18 2022، 5:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز گِل اڈیالہ سے پمز منتقل، معائنے کیلئے 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

شہباز گل کے چیک اپ کیلئے اسپتال میں ڈاکٹرز کا پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ 
 
اسپتال ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ 5 پروفیسر ڈاکٹرز شامل ہیں۔

میڈیکل بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹر آف سرجری، پروفیسر ڈاکٹرآف میڈیسن، پروفیسر آف کارڈک، نیورو میڈیسن اور آرتھوپولک پروفیسرز شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہباز گل نے سانس میں دشواری کی بھی شکایت کی ہے۔

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 4 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 4 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 3 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 3 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں