اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کے لیے پمز اسپتال پہنچ گئے، پولیس کی بھاری نفری تعینات۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 19th 2022, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کے لیے پمز اسپتال پہنچ گئے جبکہ تحریک انصاف کی بڑی تعداد پہلے ہی وہاں موجود ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف کی پمز اسپتال آمد سے قبل ہی وہاں پولیس کی بھاری نفری موجود تھی جبکہ قیدیوں کی گاڑی بھی اسپتال کے باہر پہنچا دی گئی ہے۔
اس حوالے سے تحریک انصاف وکلا ٹیم کے رکن حسان نیازی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں بتایا تھا کہ عمران خان شہباز گل سے ملاقات کریں گے اور ان کی خیریت دریافت کریں گے۔
Chairman PTI @ImranKhanPTI has reached PIMS hospital in order to meet Dr @SHABAZGIL #شہباز_گل_کو_رہا_کرو pic.twitter.com/iGRaUt1E6L
— PTI (@PTIofficial) August 19, 2022

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 8 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 10 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



