اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کے لیے پمز اسپتال پہنچے تھے تاہم پولیس نےانہیں ملنے کی اجازت نہیں دی۔


اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم شہباز شبیر کو پمزاہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اسپتال میں سکیورٹی کا مناسب بندوبست کیا ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق اسپتال میں اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے، ملزم جسمانی ریمانڈ پر نہیں ہے، ملاقات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے پمز اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کس سے آرڈر لے رہی ہے؟ پولیس نے ہمیں شہباز گل سے ملنے نہیں دیا۔
انہوں نے اعلان کیا کہ کل اسلام آباد میں ایک بڑی ریلی نکال رہا ہوں، تمام شہری اس میں شرکت کریں، اس موقع پر فواد چودھری، شیریں مزاری، عثمان ڈار اور تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

فتنہ الخوارج کے درمیان پے در پے ناکامیوں کے بعد اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل

کانگو میں 2 مختلف کشتی حادثات کے نتیجے میں 193 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، سب سے بڑے حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے
- 6 گھنٹے قبل

دبئی پولیس کی پاک بھارت میچ سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے ایڈوائزری جاری
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا
- 4 گھنٹے قبل

گڈو بیراج اور سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ،سینکڑوں بستیاں زیر آب
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلاب سے 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر، مختلف حادثات میں 104شہری جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ، سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے
- 6 گھنٹے قبل

سیلاب متاثرین کا جائزہ لینے کیلئے مردم شماری اور زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

یو اے ای میں قومی دن کی مناسبت سے 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل