موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے جامع نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے جامع نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں ممتاز روز نامے "دی ٹائمز " میں شائع ہونے والے اپنے مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ذمہ داری کی بھی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نے مضمون میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو درپیش خطرات کو اجاگر کیا ہے.
وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مون سون کا موسم پاکستان میں امید کے ساتھ خوف بھی لاتا ہے، گزشتہ برس پاکستان نے سو سالہ تاریخ کی سب سے زیادہ بارشوں کا سامنا کیا۔پاکستان مون سون کا مقابلہ کرنے کا عادی ہے لیکن گزشتہ برس جو بارشیں ہوئیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے اپنے مضمون میں مزید کہا کہ سائنسدانوں کے مطابق گرم ہوتے کرہ ارض کے باعث اب یہ موسمیاتی تبدیلی عام ہوتی جائے گی۔
A holistic approach to tackling climate change is needed including financial commitments. https://t.co/k2thUEgB7E
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 31, 2021

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 12 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 15 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 17 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 16 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago



