Advertisement
تجارت

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 1 2021، 6:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے لیٹر کمی کریں گے۔ بھارت سے 5 لاکھ ٹن تک پرائیویٹ سیکٹر کیلئے چینی کی درآمد کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جون کے اختتام تک بھارت سے کاٹن کی درآمدات کی بھی اجازت دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی خسارہ ملا تھا جس کو ہم نے سرپلس کیا، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ہماری کرنسی اپنے زور پر خود کھڑی ہے اس کے استحکام کیلئے ڈالر نہیں جھونک رہے، پارلیمنٹ میں عوامی نمائندگان سے رابطہ رہے گا، عوام کے ووٹ سے آیا ہوں، واپس عوام میں جانا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے اسٹیٹ بینک کو خود مختار کیا ہے، ہمیں صنعت اور عوام کی فلاح دیکھنی ہے، کبھی کبھی سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں لیکن ہمارے فیصلوں کی بنیاد پاکستان اورعوام کی فلاح ہوگی، سبسڈی کو ٹارگٹڈ کرنے کیلئے محکموں سے بات کررہے ہیں،معیشت کے چیلنجز کا احساس ہے،تمام چیزوں کو بہتر طریقے سے لیکر چلیں گے۔ 

Advertisement
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 15 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

  • 12 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 2 دن قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

  • 13 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement