اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے راشد منہاس شہید کو ان کے 51ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ راشد منہاس نے نو عمری میں وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر کے عظیم مثال قائم کی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 20th 2022, 7:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جاری بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ راشد منہاس شہیدنے اپنی بہادری سے غدار کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا دیا ، وطن کی عزت و وقار کی خاطر راشد منہاس شہیدنے اپنی جان کی قربانی سے بھی گریز نہ کیا ۔
صدر مملکت نے مزید کہا کہ قوم ایسے جواں مرد اور بہادر سپوتوں کی قربانیوں کی مقروض ہے اور انہیں سلام پیش کرتی ہے ۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 19 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




