اسلام آباد: شہباز گل کے معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 20th 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پمز اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن، جسم درد اور گلے میں خراش کی شکایت ہے تاہم شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن کے لیے اینٹی بائیوٹک دوا دی جا رہی ہے۔
شہباز گل کو باقاعدگی سے نیبولائز کیا جا رہا ہے اور ان کا بلڈ پریشر، شوگر، دھڑکن، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے۔ ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے پھیپڑوں کی نالیوں کی جانچ ہو گی۔
شہباز گل کو کمرے میں اے سی، ٹی وی، صوفہ کی سہولت میسر ہے جبکہ انہیں اسپتال سے پرہیزی کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔
شہباز گل کمرے میں صبح شام چہل قدمی کرتے ہیں اور وہ بھرپور نیند لے رہے ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 41 minutes ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




