اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جو کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کر کرتا ہوں۔


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے یوٹیوبر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ عوامی سپورٹ ہے اور میں جو بھی کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کر کرتا ہوں۔ میں نے سب کچھ بیچ کر پاکستان میں انویسٹ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم آرام سے اسلام آباد کو بند کر سکتے ہیں اور میں فائنل قدم اس لیے لوں گا کہ اپنے مقصد تک پہنچ جاؤں۔ ہم نے 4 دن کے نوٹس پر ہاکی کا میدان بھرا یہ کوئی نہیں کرسکتا اور انہوں نے مل کر مینار پاکستان پر جلسی کی۔
عمران خان نے کہا کہ تمام مسئلے کا حل شفاف انتخابات اور سیاسی استحکام میں ہے جبکہ ملک میں عدم استحکام ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن کے پاس طاقت ہے کیا انہیں نظر نہیں آ رہا ؟ کارڈز سارے ہمارے پاس ہیں اور پنجاب حکومت کی ان دنوں میں میری اہمیت نہیں بلکہ صرف اتنی اہمیت تھی کہ حمزہ شہباز نکل جائے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل




