پشاور : صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کی پریشانی بڑھ گئی ۔ سپر فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1350روپے ہو گیا جبکہ لوکل مارکیٹ میں 20 کلو فائن آٹے کا تھیلہ 1300 روپے میں دستیاب ہے ۔مکس آٹے کی قیمت 1250روپے تک جا پہنچی ہے ۔پشاور میں چینی کی قیمت بھی آسمان کو چھونے لگی ، لوکل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے تک پہنچ گئی جبکہ زیادہ تر یوٹیلٹی اسٹورز میں چینی نہیں مل رہی ہے ۔ پشاورمیں چینی کی 50 کلو کی بوری 5200 روپے ہو گئی ہے۔ پشاورمیں ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





