Advertisement
علاقائی

بورے والہ : خوفناک ٹریفک حادثے میں 8افراد جاں بحق

بورے والہ : پنجاب کے شہر بورے والہ میں کار اورٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 1:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  یہ افسوس ناک حادثہ بورےوالہ  لڈن روڈ پر واقع کچھی پکی روڑ 463 ای بی کے قریب  پیش آیا جہاں    ایک کار تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار  7افراد موقع پر دم توڑ گئے جن میں 3خواتین،  دو مرد ، دو  بچے  اور بچی شامل ہیں ۔

 اطلاع ملتے ہی پولیس اورامدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار میں سوار 7 افراد موقع پر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ جاں بحق افراد  کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ  شناخت کا عمل  جاری ہے ، مقامی پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

بدقسمت  کار میں  سوار علاقہ لڈن سے بورے والا آ رہے تھے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 33 منٹ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 16 منٹ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
Advertisement