Advertisement
پاکستان

وزیراعلی ٰہاؤس خیبرپختونخوا کے 6 ملازمین کورونا کا شکار

پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا کے 6 ملازمین میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 6:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ  ہاؤس میں 6   ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  تمام ملازمین کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔  وزیراعلیٰ   محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں محدود کردی ہیں  جبکہ  وزیراعلیٰ سے منتخب عوامی نمائندوں کی ملاقاتیں بھی محدود کردی گئی ہیں۔ معمول کے سرکاری اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے کیے جائیں گے۔  وزیراعلیٰ کے پی محمود خان  کاکہنا ہے  کہ کورونا وبا کی شدت میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے لہٰذا عوام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور ماسک استعمال کریں۔

اس سے قبل وزیراعلی ٰ ہاؤس میں  ایک ہفتے میں دو ملازمین کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ ملک بھر میں جاری کورونا کی تیسری لہر کے دوران   خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد88 ہزار  099ہوچکی ہے  جبکہ  صوبے میں 2363افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید98 افراد چل بسے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار530ہوگئی ہےجبکہ ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 53ہزار 127ہے، اب تک کورونا کے  6 لاکھ 72ہزار 931کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 9.9فیصدرہی ۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 16 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 18 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
Advertisement