کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 2nd 2021, 7:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 54پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 153.30 پیسے کا ہو گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ایک یورو بھی 48 پیسے اضافے سے 179.89 پیسے میں فروخت ہوا جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 211.25 روپے، سعودی ریال کی قیمت 40.87 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافے کاسلسلہ جاری تھا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/brApY9jpV7 pic.twitter.com/CfFDPqrRb7
— SBP (@StateBank_Pak) April 1, 2021

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






