Advertisement
ٹیکنالوجی

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ کی بحالی، ٹک ٹاک کا بیان آگیا

ٹاک ٹاک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ کی دوبارہ بحالی پر خوش ہیں، ٹک ٹاک نے پاکستانی باصلاحیت تخلیق کاروں کوایک پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 8:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ کی دوبارہ بحالی پر خوش ہیں ۔   ٹک ٹاک کی بحالی محفوظ اور مثبت آن لائن کمیونٹی کوفروغ دینے کیلئے ٹک ٹاک کے عزم کا ثبوت ہے۔

  ٹک ٹاک نے مزید کہا کہ  ٹک ٹاک نے پاکستانی باصلاحیت تخلیق کاروں کوایک پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔ٹک ٹاک انتظامیہ پی ٹی اے کے ساتھ جاری بامعنی مذاکرات اور تعاون سے تمام تر اقدامات یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے۔ٹک ٹاک پی ٹی اے کی جانب سے مستحکم ماحول کی فراہمی سے  پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کیلئے پر امید ہے۔ٹک ٹاک پاکستانی تخلیق کاروں کیلئے اہم معاشی مواقع کھلے رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ 

اس سے قبل  پشاور ہائیکورٹ نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ہٹانے کی اجازت دی تھی، عدالت نے ریمارکس دیے تھےکہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ نہیں ہوناچاہیے ۔

یاد  رہے کہ    پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے دیئے گئے حکم کی پیروی کرتے ہوئے  پی ٹی اے(پاکستان ٹیلی کمیونیکیشین) نے ملک میں انٹرٹینمنٹ ایپ ٹک ٹاک کو پوری طرح بند کر دیا تھا ۔ چیف جسٹس قیصر رشید خان نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا تھا کہ  جب تک ٹک ٹاک انتظامیہ  غیر اخلاقی مواد روکنے کے لئے آپ کے ساتھ تعاون  نہیں کرتے اس وقت تک ٹک ٹاک بند کیا جائے۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 17 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 17 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 13 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 11 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 21 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
Advertisement