پی ڈی ایم کے بعد پیپلز پارٹی اور ن لیگ پارلیمانی ایوانوں میں بھی آمنے سامنے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے یوسف رضا گیلانی کے معاملے پر اپنے موقف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی نے بھی ن لیگ سے پارلیمانی رابطے محدود کر دیے۔ پیپلز پارٹی کی درخواست پر سپیکر نے بلاول بھٹو کو الگ چیمبر بھی الاٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اپوزیشن کے اجلاسوں میں پیپلز پارٹی کو بلانے گریزاں،پیپلز پارٹی نے سپیکر کے بلائے گئے اجلاسوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو الگ چیمبر بھی الاٹ کردیا۔
جی این این کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے تعلقات بہتر کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے فیصلے کا انتظار ہے۔ جس کے بعد ن لیگ اہم فیصلے کرے گی۔
پیپلز پارٹی کے طرز عمل سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمن کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔مولانا فضل الرحمن پیپلز پارٹی کے اقدامات سے مایوس ہو گئے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 19 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 15 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

