لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ورات کوہلی پہلی پوزیشن پر موجود جبکہ نائب کپتان روہت شرما کا تیسرا مقام برقرار ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 8:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بدھ کے روز جاری ہونیوالی ون ڈے رینکنگ میں بتایا گیا ہے کہ ون ڈے بالنگ کی رینکنگ میں بھارت کے تجربہ کا ر جسپریت بمراہ کی رینکنگ میں کمی واقع ہوئی ہے اور چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے حال ہی میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دی تھی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 8 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 18 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 14 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 10 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 14 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






