کراچی : چارلاکھ روپے کے موبائل فون کا آن لائن اشتہار دینے والا شہری بھی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا ۔ ملزم خریدار بن کر آئے تھے ۔ سیٹ اور ڈبہ ہاتھ آتے ہی اسلحہ تان لیا ۔

تفصیلات کے مطابق آن لائن موبائل فونزفروخت کرنے والا شہری موبائل فونز سے ہی ہاتھ دھوبیٹھا ، آن لائن موبائل فون بیچنے والابھی اسٹریٹ کرمنلز سے بچ نہ سکا۔بہادر آبادکے نوجوان نے 4لاکھ مالیت کے دو موبائل فون فروخت کا اشتہارلگایا تھا۔
کراچی: 4 لاکھ روپے کے موبائل فون کا آن لائن اشتہار دینے والا شہری بھی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا #gnnupdates #GNN #Breaking_News pic.twitter.com/FThkvFjkmd
— GNN (@gnnhdofficial) April 1, 2021
شہری کا کہنا ہے کہ آن لائن اشتہار دیکھ کر دو ملزمان گاہک بن کر آئے ، ملزمان نے موبائل فونز کے ساتھ بکس بھی طلب کیے ،جیسے دونوں موبائل تمام سامان کے ساتھ ملزمان کو دکھائے انہوں نے اسلحہ تان لیا، ملزمان اسلحہ کےزور پر چار لاکھ مالیت کے دونوں موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 7 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 13 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 18 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 13 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 9 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago







