Advertisement
پاکستان

اداروں پر دباؤ ڈالنا مسلم لیگ کا سیاسی وطیرہ بن چکا ہے : شبلی فراز

اسلام آباد : سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کا احترام نہ کرنا مسلم لیگ کی پرانی روش ہے۔انہیں وہی فیصلے قابلِ قبول ہیں جو ان کےحق میں ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 9:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سینیٹر شبلی فراز نے سماجہ رابطوں کی ویب سائٹ  ٹویٹر میں پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے راہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو اداروں پر دباؤ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے۔عدالتی فیصلوں کا احترام نہ کرنا ان کی پرانی روش ہے۔انہیں وہی فیصلے قابلِ قبول ہیں جو ان کےحق میں ہوں۔

شبلی فراز نے مزید کہا کہ یہ قانون کا احترام اپنی سہولت اور منشا کے مطابق کرتے ہیں۔ اداروں پر دباؤ ڈالنا ان کا سیاسی وطیرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے ملکی اداروں کو تباہ کیا اور ابھی بھی اسی مشن پر کاربند ہیں۔ ڈسکہ الیکشن کا فیصلہ وہاں کے عوام کریں گے۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 11 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 11 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 10 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 7 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 5 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 15 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
Advertisement