لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف کیس نہیں کھول سکتی ۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ خواہشیں رکھنے میں کوئی قدغن نہیں لگائی جاسکتی لیکن موجودہ حکومت سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف موجودہ حکومت کیس نہیں کھول سکتی ۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس سے پہلے بھی بہت سے اسکینڈل آئے تھے لیکن ان میں سے ایک میں بھی ریکوری نہیں ہوئی۔
آصف زرداری کے کیس موجودہ حکومت کھول نہیں سکتی، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @MediaCellPPP @PTIofficial #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/hRS0LJbnjd
— GNN (@gnnhdofficial) April 1, 2021
عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں کہا کہ ابھی تک جوجے آئی ٹی یا رپورٹ آئیں ہیں اب تک ان پر کیا کارروائی کی گئی ۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 15 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 15 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 15 گھنٹے قبل


