Advertisement
پاکستان

حماد اظہر کا بھارت سے تجارت کرنے کا فیصلہ کابینہ نے مسترد کر دیا: ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد : سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ حماد اظہر کا بھارت کے ساتھ تجارت کرنے کے اعلان کو کابینہ ارکان کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 12:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود "  میں سینئر صحافی و تجزیہ کار  ڈاکٹر شاہد مسعود نے نئے وزیر خزانہ سے متعلق گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزحماد اظہر نےوزرات سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے کہا کہ ای سی سی کے اجلاس میں یہ طے پایا ہے کہ ہم بھارت سے گندم ، چینی اور دھاگہ منگوائیں گے ۔جس کے بعد آج کے اجلاس میں گزشتہ روز وزیرخزانہ کی جانب سے کئے جانے والے تمام اعلانات کو مسترد کر دیا گیا ۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے تجزیہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ کیا حماد اظہر اتنا بڑا فیصلہ اکیلے لیا ہو گا؟ جبکہ آج کابینہ ارکان نے حماد اظہر کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 40 minutes ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 6 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 hours ago
Advertisement