Advertisement
پاکستان

لاڑکانہ ، باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی ، 10 باراتی جاں بحق

لاڑکانہ : ایئرپورٹ روڈ پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی۔حادثے میں 10باراتی جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 1:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  لاڑکانہ میں   ایئرپورٹ روڈ پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی،  حادثے میں 10باراتی جاں بحق،20سے زائد زخمی ہوگئے، جس کے بعد  چانڈکا اسپتال میں بھی  ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

جی این این کے مطابق  چانڈکا اسپتال  کے ایمرجنسی وارڈ میں نعشوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، ایس ایس پی  لاڑکانہ،  ڈی آئی جی لاڑکانہ اور  ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ایمرجنسی وارڈ میں انتظامات دیکھنے پہنچ گئے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو مریضوں کی عیادت کے لیے ایمرجنسی وارڈ پہنچ گئے۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 10 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 minutes ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 5 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 4 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق