Advertisement
تجارت

مہنگائی کا جن بے قابو، ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے

اسلام آباد: ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 0.36 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح 0.36 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں۔ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.64 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق   ایک ماہ میں انڈے 12.96 فیصد، پھل 10 فیصد، آلو 9.54 فیصد مہنگے ہوئے، مرغی 6.58 فیصد، چینی 4.82 فیصد، ٹماٹر 4.67 فیصد اور دال ماش 4.57 فیصد مہنگی ہوئی،چاول 1.61 فیصد اور آٹا بھی 1.46 فیصد مہنگا ہوا۔

ادارہ شماریات کے  مطابق  کاٹن کے کپڑے، گاڑیوں کے پارٹس، ادویات اور واشنگ سوپ بھی مہنگا ہوا، ایک ماہ میں پیاز 2.37 فیصد، خشک میوہ جات 2.19 فیصد اور مچھلی 1.78 فیصد سستی ہوئی ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 10 منٹ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 4 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement