لاڑکانہ : ایئرپورٹ روڈ پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی۔حادثے میں 10باراتی جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں ایئرپورٹ روڈ پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں 10باراتی جاں بحق،20سے زائد زخمی ہوگئے، جس کے بعد چانڈکا اسپتال میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
لاڑکانہ میں ائیر پورٹ روڈ پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی۔ ۔ ۔
— GNN (@gnnhdofficial) April 1, 2021
10 باراتی جاں بحق، 20 سے زائد زخمی ہو گئے #GNN #GNNUpdates pic.twitter.com/ils0wcG6Bd
جی این این کے مطابق چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں نعشوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، ایس ایس پی لاڑکانہ، ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ایمرجنسی وارڈ میں انتظامات دیکھنے پہنچ گئے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو مریضوں کی عیادت کے لیے ایمرجنسی وارڈ پہنچ گئے۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 5 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک گھنٹہ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 9 گھنٹے قبل
