Advertisement
پاکستان

 سیلاب متاثرین کی امداد : مزید 2 اماراتی پروازیں کراچی پہنچ گئیں 

کراچی : متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 8 2022، 6:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 سیلاب متاثرین کی امداد  :  مزید 2 اماراتی پروازیں کراچی پہنچ گئیں 

تفصیلات  کے مطابق یو اے ای ایئر فورس کے طیاروں میں اقوامِ متحدہ کی ایجنسیوں کا سامان پاکستان پہنچایا گیا ہے ۔

متحدہ عرب امارات کے 2 سی ون تھرٹی طیاروں نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈ کیا ۔ امدادی سامان وصول کرنے والوں میں پاکستان آرمی کے فائیو کور کے افسران بھی شامل تھے۔

یو اے ای کے سفارتی عملے اور سول و عسکری حکام نے طیارے کا استقبال کیا۔ 

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات سے اب تک 21 پروازوں کے ذریعے امدادی کھیپ بھجوا چکا ہے۔ 

Advertisement
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 2 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 3 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 5 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 2 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement