جنوبی افریقہ : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے شروع ہوگا۔بابر اعظم دورہ افریقہ کے موقع پر پہلی بار کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیبما باووما بھی پہلی مرتبہ کپتانی سنبھالیں گے۔ وکٹ کیپنگ کے فرائض محمد رضوان ہی سرانجام دیں گے۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے 4 اور تیسرا 7 اپریل کو شیڈول ہے۔ جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
خیال رہے کہ ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے خلاف پروٹیز کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں 1992 ورلڈکپ مقابلے کے بعد سے 79 مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آچکی ہیں۔ جنوبی افریقا نے 50 میچوں میں فتح سمیٹی اور پاکستان کو صرف 28 مقابلوں میں جیت ملی، جبکہ ایک میچ کا نتیجہ نہیں نکل سکا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل






