کوٹ ادو : مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئیں ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 3rd 2021, 12:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ کوٹ ادو کے علاقے پیر جگی کے قریب پیش آیا ، جہاں موٹر سائیکل سوار چار افراد تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے ۔حادثے کے نتیجے میں بچی سمیت تین افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہیں ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔
ریسکیو کے مطابق جاں بحق افرا د کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور وہ چوک سرورشہید چک 557 کے رہائشی تھے ۔ جاں بحق افراد کی شناخت 45 سالہ ساجد حیات ،16 سالہ سبطین اور پانچ سالہ ارباب بتول کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 27 منٹ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 32 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







