شارجہ : ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کا آخری میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 9th 2022, 2:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آج دبئی میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان ہے ۔
آج کے میچ کے بعد ٹورنا منٹ کا فائنل بھی انہی دونوں ٹیموں کے درمیان اتوار کو شیڈول ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایشیا کپ میں مجموعی طور پر اپنے تین میچز میں کامیابی حاصل کرچکی ہیں جبکہ دونوں ٹیموں کو گروپ اسٹیج کے ایک ایک میچ میں شکست ہوئی تھی۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








