کراچی : شہر قائد آج بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر رہے گا،محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج درجہ حرارت 40 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔خیبر پختو نخوا اور اسلام آباد میں گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ان دنوں ہیٹ و یو کی لپیٹ میں ہے اور آج بھی پارہ 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں 3اپریل تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کا امکان ہے۔ایئرپورٹ کے قریب حدنگاہ 4 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں شمال مغرب سے ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago



