Advertisement
تجارت

آئی ایم ایف کا شراکت دار ممالک کیلئے ممکنہ اضافی مالی امداد پر غور

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) کورونا وباء کے تناظر میں شراکت دار ممالک کیلئے ممکنہ اضافی مالی امداد پر غور کر رہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 3rd 2021, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی ،شمالی افریقہ ،افغانستان او ر پاکستان کے وزراء اور گورنروں کے ایک آن لائن اجلاس    میں وفاقی وزیر خزانہ  حماد اظہرنے  شرکت کی۔ اجلاس میں خطے کی معیشت پر کرونا وبا کے اثرات اور وبا کے انسانی اورمعاشی اثرات کو کم کرنے کیلئے ہونے والی پالیسی اصلاحات کے مضمرات کا جائزہ لیا گیا ۔

 اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار  کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر Kristalina Georgievaنے کہا کہ اس بار معاشی بحالی تیز ہے کیونکہ تمام ممالک  نے اب سیکھ لیا ہے کہ کس طرح اپنے مخصوص طریقے سے حالات سے نمٹا جائے۔ انہوں نے  کہا کہ توانائی میں اضافے اور ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے ذریعے معاشی سرگرمیوں کوفروغ دینے میں سبز معیشت اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر  نے کورونا کے بعد کے تناظر میں معیشت کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 19 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 13 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement