اسلام آباد: پاکستانی دو کمپنیوں نے روسی کورونا ویکسین بنانے کی اجازت مانگ لی،2دوا ساز کمپنیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین اسپوٹنک 5 کی پاکستان میں تیاری کے لیے روس کو درخواستیں دے دی۔

جی این این کے مطابق نمائندہ روسی ڈپٹی ٹریڈ رسلان علیوف نے تصدیق ہےکہ 2 پاکستانی کمپنیوں نے روسی ویکسین کی تیاری کی اجازت مانگی ہے اور ہم نے دونوں درخواستیں سرمایاکاری ڈویژن بھیج دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روسی ویکسین کی موجودہ قیمت کا علم نہیں ہے، تاہم ویکسین تیاری کی شروعات میں کہہ دیا گیا تھا کہ قیمت تبدیل ہوگی۔
دوسری جانب کمپنی کے مطابق اس نے لیویزوں میپ ہارم کے ساتھ کورونا ویکسین کی لائسنسنگ اور سپلائی کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت کورونا ویکسین پاکستان میں تیار بھی ہو گی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں 65 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کیا۔
آغاز میں حکومت نے روس کی تیار کردہ 'سپٹنِک فائیو‘ ویکسین کی منظوری کے علاوہ دیگر چار کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دی ۔ جس میں چینی ویکسین سینوفارم اور کان سائنو بائیو کے علاوہ برطانوی آسٹرا زینیکا ویکسین شامل تھیں، جبکہ چینی ویکسین 'سائنو فارم‘ کی پانچ لاکھ خوراکوں کے ساتھ ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل



