Advertisement
پاکستان

عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر سرکس بازی بندکریں : شاہد خاقان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر  اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 13th 2022, 4:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر سرکس بازی بندکریں : شاہد خاقان

 ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی کاکہنا تھا کہ کیا عمران خان کی سیاست اس کے گرد گھومتی ہے کہ  آرمی چیف کون ہوگا ؟ کیا عمران خان نے آئین پڑھا ہے؟  
 
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو چاہیےکہ وہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر ذاتی مفاد کے لیے سرکس بازی بند کریں۔

انہوں نے کہا کہ  آرمی چیف کی تعیناتی وزیر اعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، عمران خان نے اگست 2019  میں اسی اختیار کو  آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے 4 ماہ قبل استعمال کیا تھا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کیا عمران خان کےکہنے کا مطلب ہے کہ پاکستانی فوج میں کوئی بھی لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف بننے کا اہل نہیں ؟

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 16 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ