Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

کراچی:انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 25پیسے مہنگا ہوگیا ، جس کی وجہ سےانٹربینک میں ڈالر 153.30 سے بڑھ کر153.55 روپے پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 3rd 2021, 7:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 153 روپے 55 پیسےکاہو گیا۔ڈالر کیساتھ ساتھ دوسری کرنسیز میں بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں یورو کی قدر میں 97 پیسے کے اضافہ کے ساتھ  یورو 180 روپے 86 پیسے کاہوگیا۔

انٹر بینک مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ کی قدرمیں 1 روپے 26 پیسے کا اضافہ جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 212 روپے 50 پیسے کاہوگیا ۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 14 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 9 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت